جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم، نواز شریف اور مریم نواز عید جیل میں گزاریں گے یا گھر پر؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا اور

اسے بعد میں سنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ ہم سزا معطلی کی درخواستوں پرمناسب فیصلہ جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے بعد عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلہ محفوظ کرنے سے پہلے چھ ججز نے مشاورت کی۔ تاہم عدالت نے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اس موقعے پرفیصلہ دینے کا مطلب ہوگا کہ بنچ نے درخواست گزار کو فائدہ پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ نہیں چاہتے کہ دوسرے فریق کا کیس متاثر ہو، انہوں نے کہا کہ کیس کو باریک بینی سے دیکھنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…