ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب شہری قربانی کے بعد یہ کام نہیں کر سکتے!! پنجاب حکومت نےبڑی پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے پبلک مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت یہ پابندی 22اگست تا 28اگست مزید کسی ترمیم تک لاگو رہے گی۔محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…