منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اس تصویر میں آخر ایسا کیا ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کر رکھ دیا ہے ۔۔۔کیا آپ اس تصویر میں چھپا راز بتا سکتے ہیں ؟

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپر موجود تصویر کو چند لمحات کے لیے دیکھیں اور غور کریں آپ کو اس میں کیا چیز غیرمعمولی یا عام فہم سے ہٹ کر نظر آرہی ہے؟ درحقیقت اس تصویر نے انٹرنیٹ پر متعدد افراد کے ذہنوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔ کچھ عرصے قبل سامنے آنے والی اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک خاتون ساحل کے پاس تختے پر کھڑی کچھ پڑھ ہیں جو کہ کچھ غیر معمولی نہیں مگر پھر بھی اس میں ایک گڑبڑ یا غیرمعمولی چیز چھپی ہوئی ہے۔کیا آپ نے اسے دیکھا؟اگر نہیں تو چلیں ہم بتا دیتے

ہیں، یعنی تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ کو لگے گا کہ یہ خاتون جس تختے پر کھڑی ہیں وہ اڑ رہا ہے۔ یہ حیران کن لگتا ہے مگر ہے نہیں درحقیقت یہ تصویر ہی اس انداز میں لی گئی ہے کہ پرچم کے سائے کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ خاتون کا تختہ ہوا میں نظر آتا ہے حالانکہ وہ ریت پر رکھا ہوا ہے۔فوٹوگرافر کے مطابق یہ تصویر اتفاق طور پر ہی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی تھی اور اسے ایڈٹ بھی نہیں کیا گیا۔ تاہم اس تصویر نے انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کے ذہنوں کو ضرور گھما کر رکھ دیا ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…