پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

’’آسمان میں ڈھانچے جیسی اڑنے والی چیز کا ظہور ‘‘

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہوا میں اڑتی چیز نے شہر میں کھلبلی مچا دی، شہریوں نے دوڑیں لگا دیں،کئی نے اسے خدا مان لیا۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ملک زیمبیاکے ایک شاپنگ سینٹر میں انسانی شبیہہ کی طرح بنی ہوئی ایک شکل بادل کی صورت میں گزر رہی تھی جسے دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے ،کچھ نے تو خوف کے مارےوہاں سے دوڑیں لگا دی جبکہ کچھ افراد نے

اس کی عبادتشروع کردی ۔عینی شاہدین کے مطابق اسکی لمبائی ممکنہ طور پر 100میٹر تھی جو کہ فضا میں تقریبا ً 30منٹ تک بادلوں کی طرح تیرتارہا ۔موقع پر موجود لوگوں نے اس کی کچھ تصاویر اور ویڈیو ز بھی بنائیں جو کہ بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں ۔تصاویر میں محسوس ہوتا ہے جیسےیہ کوئی انسانی شکل کی بادل نما چیز ہے جو شاپنگ سینٹر کا جائزہ لے رہی ہے۔‎1



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…