جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گروپ فوٹو سامنے آنے پر پی سی بی نے احمد شہزاد پر بجلیاں گرادیں ،جانتے ہیں آخر اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جو بورڈ کا ایسا قدم اٹھا نا پڑا؟

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ڈوپنگ کیس میں معطل احمد شہزاد کو پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے کورس کے شرکاء کے گروپ فوٹو میں مصباح الحق، محمد حفیظ کیساتھ احمد شہزاد اور دیگر کرکٹرز بھی موجود تھے۔ تاہم اب پی سی بی کی جانب سے احمد شہزاد کو کورس میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے بعد ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بھی فارغ کئے جانے والے اوپنر نے 27جولائی کو اپنا جواب کو جمع کروایا تھا، تاحال اس ضمن میںمزید پیش رفت نہیں ہوئی، الزام ثابت ہونے پر انہیں 2سال پابندی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ احمد شہزاد پر ماری جوانا استعمال کرنے کا الزام ہے۔ احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ ایک ڈومیسٹک میچ کے دوران لیا گیا تھا جو مثبت آگیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…