پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

سی پیک منصوبے مکمل ہونگے اب اور تیزی سے ۔۔۔!!!چین کی بڑی کمپنی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) چین کی بھاری مشینری تیار کرنے والی بڑی کمپنی سینی گروپ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس سے چین پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینی گروپ کے صدر وینبو ڑیانگ نے کہا ہے کہ ہم سرمایہ کاری میں اضافہ کرتے ہوئے پاکستان کی مدد کے خواہاں ہیں اور خصوصاً چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لئے اپنی بہترین

مصنوعات اور بہترین خدمات فراہم کریں گے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ، وزارت منصوبہ بندی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد رشید نے کہاکہچین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام خوش اسلوبی سے جاری ہے اور اب تک توانائی کے 15 منصوبوں میں سے 6 منصوبے مکمل کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 15 منصوبوں سے 14 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 55 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…