پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

عید سے پہلے عیدی،عدالت نے راؤ انوار کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

کراچی (سی پی پی) عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انورکوملک بھرمیں اپنے رشتے داروں سے ملاقات کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران راؤانوارنے اہلخانہ سے شہرسے باہرملنے کے لئے درخواست دائر کی، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اہلخانہ دبئی سے عیدالاضحی منانے آرہے ہیں لیکن سیکیورٹی رسک کے باعث اپنے اہلخانہ کے ساتھ

کراچی میں عید نہیں منا سکتا، عید گزارنے کے لیئے شہر سے باہر جانے کی اجازت دی جائے۔وکیلِصفائی صلاح الدین پنہور نے راؤ انوار کی درخواست پر اعتراض اٹھایا کہ عدالت پرعدم اعتماد اور مقدمے کی منتقلی کی درخواست زیر سماعت ہے، اس لئے عدالت اس درخواست پر فیصلہ جاری نہیں کرسکتی۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد را ؤانوار کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے حکم دیا کہ ملزم اہلخانہ سے ملنے کے لئے شہرسے باہر جاسکتے ہیں لیکن ملک سے باہرنہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…