جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے حلف اٹھانے کے موقع پر مزدور کی سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر خودسوزی کی کوشش، خود کو آگ لگا کیوں جان دینا چاہتا تھا، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر دادرسی کیلئے آئے مزدور نے خود سوزی کی کوشش کی جسے موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر دادرسی کیلئے آئے مزدور فیض رسول نے خود پرپٹرول چھڑک کر خود سوزی کی

کوشش کی لیکن پولیس نے اس کی یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق شہری فیض رسول پٹرول پمپ سے معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج کر رہا تھا، فیض رسول کا کہنا ہے کہ مزدوری کرنے کے بعد پٹرول پمپ انتظامیہ نے معاوضہ نہیں دیا جسسے دلبرداشتہ ہوکر خود سوزی کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…