منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

میں عمران کا نائب کپتان ہوں، اب کپتان پر ہے کہ۔۔ شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی حلف برداری تقریب میں ایسی بات کر دی کہ جان کر عمران خان بھی مسکرا پڑیں گے

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے عوام کو کچھ نہیں دیا، تبدیلی کیلئے عمران خان کے قافلے میں شامل ہوا۔ عمران خان کا نائب کپتان ہوں، وہ جانتے ہیں نائب کپتان کو کیا کردار دینا ہے۔ ایوان صدر میں میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن )اور پیپلزپارٹی عوام کی امنگوں پر پورا نہیں اتریں، میرا نظریہ تھا تبدیلی قافلے میں شامل ہوجاؤ۔ انہوں نے کہا ملک میں تبدیلی آئی اور عمران خان آج وزیراعظم پاکستان بن گئے ہیں،ہمیشہ کہا عمران خان کا نائب کپتان ہوں، وہ جانتے ہیں نائب کپتان کو کیا کردار دینا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…