جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی نااہلی کے خطرات سرپر منڈلانے لگے،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے نئے بینچ تشکیل سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔عدالت عالیہ میں درخواست پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں موقف اپنایا گیا کہ

جسٹس اطہر من اللہ نے مقدمے کی سماعت سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد بینچ ٹوٹ گیا ٗ اہم نوعیت کا معاملہ ہے جلد بینچ تشکیل دے کر سماعت کی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار آفس نے درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی ہے، درخواست گزار نے 62 ون ایف کے تحت عمران خان کی نااہلی کی استدعا کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…