لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (بتب) نے 56کمپنیزسکینڈل میں مسلم لیگ (ن)کے صدرشہبازشریف کی 20اگست کوطلب کر لیا۔نیب حکام کی جانب سے مسلم لیگ (ن)کے صدرشہبازشریف کو پاورڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیاہے جبکہ پاورڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف فنانس افسرنویداکرام نے شہبازشریف پرالزام عائد کیے ہیں اور کمپنی کے 13کروڑروپے شہبازشریف کے داماد کو منتقل کرنے کابھی الزام عائد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب کمپنیز میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں شہبازشریف 3 مرتبہ نیب میں پہلے بھی پیش ہو چکے ہیں۔
56کمپنیزسکینڈل ‘ پاورڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف فنانس افسر نوید اکرم نے شہباز شریف پر کیا الزام عائد کر دیئے ، نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































