جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور کے ایک بڑے ہسپتال میں ڈاکٹر وں کی مبینہ غفلت ، خاتون کے پیٹ میں کیا چیز بھول گئے جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی؟افسوسناک واقعہ، ہنستا بستا گھر اجڑ گیا

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لیڈی ویلنگٹن ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے سبب آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی جبکہ خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔تفصیلات کے مطابق لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں مرید کے کی 27 سالہ صدف کے ہاں 5 روزقبل آپریشن کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

ڈاکٹرآپریشن کے دوران قینچی خاتون کے پیٹ میں ہی بھول ہوگئے اوراس غفلت نے 3 بچوں کی ماں کی جان لے لی خاوند عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ دوران آپریشن ڈاکٹرقینچی پیٹ میں بھول گئے، قینچی نکالنے کے لیے ڈاکٹروں نے ایک دن میں 3 آپریشن کئے، صدف کو خون کی 125 بوتلیں لگیں اور اسی دوران اس کی موت ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…