منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی، پہلے ہی دن ن لیگ کی حنا پرویز بٹ نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ جان کر تحریک انصاف والوں کے منہ بن گئے

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کی جانب سے عام انتخابا ت میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن بنانے کے مطالبے پر مبنی قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی گئی ۔ مسلم لیگ (ن) کی نو منتخب رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ حالیہ انتخابات کو تمام اپوزیشن جماعتیں متنازعہ قرار دے چکی ہیںاورایک مخصوص جماعت کے علاہ تمام جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا۔

الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے ثبوت بھی سامنے آچکے ہیں۔پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعدپولنگ ایجنٹوں کو گنتی سے قبل باہر نکال دیا گیااورپولنگ ایجنٹوں کو فارم 45 اور 46 نہیں دئیے گئے۔قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ الیکشن نتائج 3 دن بعد موصول ہوئے ہوں۔آر ٹی ایس کا اچانک بیٹھ جانا دھاندلی کے مترادف ہے۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے جو 1ماہ میں اس کی رپورٹ پیش کرے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…