جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عید الاضحی کا شاندار تحفہ،ہواوے نے اپنے فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی کا اعلان کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)عید الاضحی قریب آنے پرپاکستان میں اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی بڑی کمپنی ہواوے کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عید الاضحی کے پرمسرت تہوار کو دیکھتے ہوئے ہواوے کے چند فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔3فونز کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 4 ہزار روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔اب ہواوے وائی فائیو

پرائم 2018 17 ہزار 999 روپے کی بجائے 16 ہزار 999 روپے میں دستیاب ہوگا، اس طرح اس کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمیکی گئی ہے۔ اسی طرح میٹ 10 لائٹ کی قیمت ڈیڑھ ہزار روپے کمیسے 32 ہزار 999 روپے کی بجائے 31 ہزار 499 روپے کردی گئی ہے۔ پی 20 لائٹ کی قیمت میں سب سے زیادہ 3 ہزار روپے کمی کی گئی ہے اور یہ 39 ہزار 999 کی بجائے 36 ہزار 999 روپے میں دستیاب ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…