اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

حسن علی کو اپنے روایتی اندازجنریٹر سٹائل میں جشن منانا بھاری پڑگیا

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاوایو(نیوز ڈیسک)تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کے خلاف حسن علی نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3وکٹ حاصل کیںجبکہ پریشان کن صورتحال اس وقت سامنے آئی جب حسن علی نے ریان مرے کو بہترین انداز میں بولڈ کرنے کے بعد اپنے روایتی انداز میں جشن منانے کی کوشش کی اور اس دوران جھٹکے سے ہاتھ بلند کرنے کی وجہ سے فاسٹ بالر کا پٹھا اور

گردن کی نس کھنچ گئی ۔فاسٹ بالر حسن علی سے ساتھی کھلاڑیوں نے وکٹ لینے کی مبارکباد دینے کے بجائے اظہار ہمدردی کیا۔خیال رہے کہ حسن علی نے میچ میں 3زمبابوین کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا ،ان کی شاندار بالنگ کی بدولت میزبان ٹیم صرف194رنز پر ڈھیر ہوگئی اور فخر زمان کی دھواں دار سنچری کی بدولت گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو 9وکٹ کی شکست سے دوچار کرتے ہوئے پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…