’’سلمان خان حقیقی زندگی میں بھی ہیرو نکلے‘‘
ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان اپنی رحم دلی کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں۔اور اپنے مداحوں کو بھی خوش کرتے رہتے ہیں۔ایمان احمد کا تعلق مصر سے ہے اور ایمان کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے وزنی خاتون ہیں۔ایمان کا وزن500کلو ہے اور ایمان کے… Continue 23reading ’’سلمان خان حقیقی زندگی میں بھی ہیرو نکلے‘‘