منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے مشہور اداکارہ و اداکارہ نے ٹی وی کو خیرباد کہہ دیا

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے مشہور اداکارہ و اداکارہ نے ٹی وی کو خیرباد کہہ دیا , پاکستانی فلم ’نامعلوم افراد‘ کی کامیابی کو لوگوں نے اچھی قسمت کا نام دیا، جس کے بعد پروڈیوسر فضا علی میرزا اور ہدایت کار نبیل قریشی نے گزشتہ سال فلم ’ایکٹر ان لا‘ کی کامیابی کے بعد سب کو غلط ثابت کیا۔فلم ’ایکٹر ان لا‘ 2016 کی سب سے زیادہ کمانے والی فلم کے طور پر سامنے آئی،

جس میں کئی سچے واقعات پر مبنی کہانیوں کو پیش کیا گیا۔ ’ایکٹر ان لا‘ فضا علی میرزا اور نبیل قریشی کی ایک ساتھ بنائی دوسری ہٹ فلم ہے۔یہ دونوں ہی فلموں کے علاوہ ٹی وی پر بھی کام کرچکے ہیں، تاہم اب ان کا کیریئر صرف فلموں پر ہی فوکس کرے گا۔ڈان امیجز کو دیے ایک انٹرویو میں فضا علی میرزا اور نبیل قریشی نے کہا کہ وہ ٹی وی کو خیرباد کہتے ہوئے اپنے کیریئر میں اب فلموں پر فوکس کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…