جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی

datetime 2  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سید محسن گیلانی نے دعوی کیا ہیکہ ان کے ساتھ جنات ہیں۔

حال ہی میں محسن گیلانی نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت مختلف پہلوئوں پر بات کی اور جنات سے متعلق انکشاف کیا۔سینئر اداکار نے دعوی کیا کہ میرے پاس جن ہے اور یہ بات آج میں اس پروگرام میں بتارہا ہوں، اس وقت بھی میرے ساتھ ایک جن ہے، جس کا نام نجیب ہے اور یہ دس سے بارہ سالوں سے میرے ساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے آبائو اجداد، ہمارے بزرگوں اور والد صاحب کے پاس قرآن کی تعلیم تھی، جو قرآن کا علم جانتا ہے ان کے پاس جنات نسل در نسل چلتے رہتے ہیں۔

محسن گیلانی نے بتایاکہ جنات سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، جنات اپنا احساس دلاتے ہیں، شرارت کرتے ہیں اور چیزیں چھپا دیتے ہیں، جنات کے بارے میں جو باتیں پھیلی ہوئی ہیں وہ جھوٹ ہیں، بہت سارے لوگ جنات کو نہیں مانتے۔ یہ بھی اللہ کی مخلوق ہے اور یہ انسانوں سے ڈر کر رہتے ہیں جب کہ جنات کو میٹھا کھانا پسند ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…