منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن)فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا،سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شان شاہد کی فلم ارتھ ٹو میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے والی اداکارہ عمائمہ ملک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی سیلفیاں شیئر کی جن

کو دیکھتے ہی مداحوں نے اپنی توپوں کا رخ اداکارہ کی جانب کر دیا اور عمائمہ ملک کی تصاویر کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کمنٹس میں اپنے غصے کا اظہار کیا۔دریں اثناء کامیڈی اور رومانس سے بھرپور پاکستانی فلم “آزاد ” نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔ آئٹم سانگ اور ایکشن سے پاک فلم “آزاد ” ملک بھر میں ریلیزکی گئی۔ ٖفلم کے رائٹر کا کہنا ہے کہ یہ فلم دوسری فلموں سے ہٹ کے ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…