منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

صرف ایک تصویر پر ہی پوری دنیا میں چھا جانے والا پاکستانی ’’چائے والا‘‘ اب کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ارشد خان چائے والا 2016ء میں اس وقت اچانک مشہور ہو گیا جب اس کی سوشل میڈیا پر چائے کے سٹال پر چائے بناتے ہوئے تصویر سامنے آئی، ارشد خان کی خوبصورت آنکھوں اور پرکشش شخصیت کے چرچے نہ صرف پاکستان میں پھیل گئے بلکہ پڑوسی ملک میں بھی ارشد خان کا ذکر ہونے لگا۔ اس خوب صورت نوجوان کی شخصیت نے جہاں پاکستان کے فلمی حلقوں کو متاثر کیا وہاں بھارت کے بالی ووڈ کنگ بھی اس نوجوان کی تعریف کرنے میں

پیچھے نہ رہے۔ ارشد خان کے گانے کی ویڈیو سامنے آنے پر اس پر گھر والوں اور قریبی ساتھیوں کا دباؤ تھا کہ وہ شوبز کی دنیا چھوڑ دے اور اس کی شوبز سے وابستگی کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ اس دباؤ کے باوجود ارشد خان دوبارہ شوبز کا حصہ بن گئے ہیں، اس بات کا اظہار انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کیا، ارشد خان نے عورتوں کے حقوق پر بننے والے ڈرامے میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، یہ ڈرامہ ملتان آرٹس کونسل کے تعاون سے پیش کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…