منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کوہلی اور انوشکا شادی کے بعد پہلا ویلنٹائن ڈے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں منائیں گے

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما شادی کے بعد پہلا ویلنٹائن ڈے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں منائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انوشکا شرما ان دنوں ورون دھون کے ساتھ فلمسوئی دھاگے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور 14فروری یعنی محبت اورپیار کے دن بھی وہ ورون کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف

ہوں گی اور اپنی زندگی کے اس حسین اور محبت بھرے دن کو اپنے شوہر کے ساتھ نہیں گزارسکیں گی۔واضح رہے کہ طویل عرصے سے محبت کی زنجیروں میں قید کرکٹ اور بالی ووڈ کے دو خوبصورت ستارے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کسی پریوں کی کہانی سے کم نہ تھی دونوں نے اٹلی میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے اور ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ کیاتھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…