منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اسکرین گلڈ ایوارڈز:مارگن فری مین لائیف اچیومنٹ ایوارڈ لے اڑے

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

لاس اینجلس (این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں سجے 24 ویں اسکرین ایکٹرس گلڈ ایوارڈ (ایس جی اے) میں ہولی وڈ اداکار مارگن فری مین لائیف اچیومنٹ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔مارگن فری مین کو فلم انڈسٹری کو 70 سال سے دینے پر انہیں اس اعزاز سے نوازا گیا۔مارگن فری مین نے 8 برس کی عمر میں بطور چائلڈ آرٹسٹ شوبز میں انٹری دی تھی ۔

تاہم انہوں نے اپنی شانداری اداکاری کے باعث آسکر سمیت متعدد ایوارڈ اپنے نام کیے۔مارگن فری مین کی شانداری اداکاری و خدمات کو دیکھتے ہوئے اسکرین ایکٹرس گلڈ ایوارڈ نے انہیں لائیف اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا۔24 ویں اسکرینٹ ایکٹرس گلڈ ایوارڈ میں مجموعی طور پر ہولی وڈ فلم ’تھری بل بورڈز آؤٹ سائیڈ ایبنگ، مزوری‘ نے سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کیے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…