منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کسی میگزین کیلئے بولڈ شوٹ کروانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ،ریچل خان

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی )اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ میرے بارے کسی میگزین کیلئے بولڈ شوٹ کروانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ، اداکارہ و ماڈل ہوتے ہوئے مجھے اپنی حدود کا بخوبی اندازہ ہے اور میں کبھی بھی اخلاق سے گرا ہوا کام نہیں کرسکتی چاہے اس کے لئے مجھے کروڑوں روپے کی آفر ہی کیوں نہ کی جائے ۔انہوں

نے کہا کہ میں نے ہمیشہ صاف ستھرے اور معیاری کام کو ترجیح دی ہے میں ان لوگوں میں سے نہیں جو پیسے کے پیچھے بھاگتے ہیں ،مجھے اپنی عزت اور شہرت زیادہ عزیز ہے ۔ ریچل خان نے کہا کہ بعض نا اندیش لوگ میری شہرت سے خائف ہوکر میرے بارے میں غلط افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں مگر میں ساز شی لوگوں کو خاطر میں نہیں لاتی وہ اپنا کام کریں میں اپنا کام کرتی جائوں گی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…