منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان اس چھوٹی سے بچی کے سر پر پیار سے ہاتھ رکھ کر دعا دے رہے ہیں یہ دراصل کون ہے؟جان کر آپ بھی کپتان کے دلدادہ ہو جائینگے

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکاراہ فضا علی کی ننھی بیٹی کپتان کی مداح نکلیں، ٹی وی پر عمران خان کی تقاریر اور پروگرامز دیکھ کر کپتان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا، کپتان نے ننھی بچی کی خواہش پر ملاقات کی اور پیار اور ڈھیروں دعائوں سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ فضا علی کی ننھی بیٹی بھی کپتان کی مداح ہیں ، چھوٹی سی بچی کپتان کی ٹی وی پر تقاریر اور پروگرامز دیکھ کر ان کی مداح بن بیٹھی۔ والدہ سے کپتان سے ملنے کی بار بار خواہش کا اظہار کرنے پر اداکارہ فضا علی نے تحریک انصاف کے

رہنمائوں سے درخواست کی کہ ان کی بیٹی کپتان کی مداح ہے اور ان سے ملنا چاہتی ہے جس پر مقامی رہنمائوں نے فضا علی اور ان کی بیٹی کی عمران خان سے ملاقات ارینج کروا دی۔ ملاقات میں عمران خان نے فضا علی کو ٹی وی کی بہترین اداکارہ قرار دیتے ہوئے ان کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جبکہ فضا علی کی ننھی بیٹی کو پیار اور ڈھیروں دعائوں سے نوازا۔ فضا علی اور ان کی بیٹی کی کپتان سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہےکہ کپتان فضا علی کی ننھی بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھ کر اسے پیار اور دعائوں سے نواز رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…