منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

فلم’ ’جومان جی ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کا اس ہفتے بھی راج برقرار

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)فلم ’جومانجی ٹو‘ اس ہفتے بھی باکس آفس پر اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی اور فلم نے اس اس ہفتے مزید 3ارب روپے کمائے ہیں۔’جومان جی ویلکم ٹو دی جنگل‘1995 میں بننے والی فلم کا سیکوئیل ہے، فلم کی کہانی 4 دوستوں کی ہے جنہیں ایک پرانا وڈیو گیم ملتا ہیجو ان کی زندگیوں کو ایک دم سے تبدیل کردیتا ہے اور پھر ایکشن اور ایڈونچر کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ  شروع ہوجاتے ہی

تاہم یہ فلم اب تک مجموعی طور پر31 ارب روپے کماچکی ہے۔معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر اسٹیون اسپیل برگ کی نئی ہسٹوریکل ڈراما فلم ’دی پوسٹ‘ نے ریلیز کے3 دنوں میں2ارب 4 کروڑ روپے کمائے اور دوسری نمبر پر رہی۔یہ فلم4 امریکی صدور کے دور میں ہونے والے حقیقی واقعات کا احاطہ کرتی ہیاور فلم کی کہانی ایک ایسی بہادر خاتون صحافی کے بارے میں ہے جو امریکی اقتدار کے ایوانوں میں ہونے والے واقعات سے پردہ فاش کرنے کی ٹھان لیتی ہیجبکہ فلم میں مرکزی کردار نامور ہالی وڈ اداکار ٹام ہینکس اور میرل اسٹریپ نبھا رہے ہیں۔ادھر ایکشن سے بھرپور نئی تھرلر ڈرامہ مووی ’دی کمیوٹر‘ اس ویک اینڈ پر ریلیز کی گئی اور 3دن میںیہ فلم ایک ارب50کروڑ روپے کماکر تیسری پوزیشن پر آگئی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…