جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ہمارے خاندان کا بالی ووڈ کے کپور خاندان کے ساتھ موازنہ درست نہیں ،مومل شیخ

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کا بالی ووڈ کے کپور خاندان کے ساتھ موازنہ درست نہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ کپور خاندان کی پانچ نسلیں فلم انڈسٹری کا حصہ رہی ہیں جبکہ میرے والد جاوید شیخ کے بعد میرا بھائی شہزاد شیخ اور میں شوبز انڈسٹری کا حصہ بنی جبکہ پھوپھی زاد شہروز سبزواری اور میرے پھوپھا بیروز سبزواری بھی شوبز کی دنیا میں کام کررہے ہیں اور

اسی وجہ سے لوگ ہمارا کپور فیملی سے موازانہ کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں نے شوبز میں کامیابیوں کے لئے بڑی جدوجہد کی ہے اور میرے والد جاوید شیخ نے میری اور بھائی کی کسی طرح سے بھی سفارش نہیں کی بس وہ ایک ہی نصیحت کرتے ہیں کہ محنت کرتے جائو تو کامیابیوں کے دروازے تمہارے لیے کھلتے جائیں گے اور انکی اسی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے آج ہم کامیابی کے زینے طے کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…