پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

لگان سے شہرت حاصل کرنیوالے معروف بالی ووڈ اداکارانتقال کر گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)شہر ہ آفاق بھارتی فلم لگان کے کردار اداکارشری والبھ ویاس طویل علالت کے باعث 60 سال کی عمر میں چل بسے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان کے ساتھی اداکار شری والبھ ویاس جنہوں نے فلم لگان کی وجہ سے کافی شہرت حاصل کی بھارتی شہر جے پور میں طویل علالت کے باعث 60 سال کی عمر میں

چلے بسے۔ویاس بھارتی فلم انڈسٹری کے جانے مانے اداکار تھے جنہوں نے 50 سے زائد فلمیں اور اور ٹی وی شو کئے۔رپورٹس کے مطابق ویاس 2008 میں برین سٹروک حملے کے بعد فالج کا شکار ہوگئے تھے اور انہوں نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔عامر خان سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات نے ویاس کی کی موت پر افسوس اور گہرے رنج کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…