پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ن لیگ کا مقبول نغمہ’’میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے‘‘ گانے والے عارف لوہارپر بھی آمدن چھپانے کا الزام، کتنے سال ٹیکس نہیں دیا، ایف بی آر نے تفصیلات طلب کر لیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)دنیا بھر میں آواز کا جاود جگانے اور پاکستان کانا م بلند کرنے والے معروف گلوکار عارف لوہار کو ایف بی آر نے نوٹس بھجوادیا،جس میں ان کو پندرہ دن کا ٹائم دیا گیا ہے جبکہ ان کی تین سال کی آمدن کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار عارف لوہار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے گزشتہ تین برس کی

آمدن کی تفصیلات طلب کر لیں، گوشواروں میں ظاہر کی گئی آمدن پر بھی تحفظات کا اظہار کر دیا ایف بی آر نے پندرہ دن میں تفصیلات فراہم کرنے کا بھی حکم دیا۔دوسری طرف عارف لوہار نے ٹیکس نہ دینے سے متلعق خبروں کی تردید کر دی، کہتے ہیں کبھی آمدنی نہیں چھپائی، ٹیکس باقاعدگی سے دیتا ہوں، ایف بی آر کو غلط فہمی ہوئی ہے جو جلد دور کر دوں گا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…