پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شوبز کی دھماکہ دار خبر، کرینہ کپور نے فلموں کوخیرآباد کہہ دیا، وجہ کیا بنی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرینہ کپور کا مارچ 2018تک فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور جو شادی کے بعد مسلسل فلموں میں ان رہی مگر بیٹے کی پیدائش کے ساتھ ہی فلمی دنیا سے دور ہوتی نظر آرہی ہیں نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ 2018تک نئی فلمیں سائن نہیں کرینگی کیونکہ وہ اپنے بیٹے تیمور کو وقت دینا چاہتی ہیں۔ کرینہ کپور ان دنوں اپنی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘

کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو انہوں نے اپنے بیٹے کی پیدائش سے قبل سائن کی تھی۔ کرینہ کپور کی جانب سے نئی فلموں کیلئے رابطہ کرنے والے فلمسازوں کو جواب دیا جا رہا ہے کہ وہ یا تو کسی اور اداکارہ کو اپنی فلم میں شامل کریں یا پھر مارچ 2018 تک انتظار کریں کیوں کہ وہ تیمور کو وقت دینا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ کرینہ کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ مئی 2018 میں ریلیز ہوگی جس میں کرینہ کے علاوہ سونم کپور بھی مرکزی کردار نبھائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…