بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

فارغ اوقات میں پرانی غزلیں اور ادبی کتابیں پڑھنا میرا بہترین مشغلہ ہے‘ اداکارہ لیلیٰ

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی )نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ فارغ اوقات میں پرانی غزلیں اور ادبی کتابیں پڑھنا میرا بہترین مشغلہ ہے ‘ شوبز کی دنیا میں چڑھتے سورج کی پوجا کی جاتی ہے ‘یہ ایسا شعبہ ہے جہاں عروج کے دونوں میں آپ کے بہت سے دوست ہوتے ہیں جبکہ زوال کے دنوں میں آپ کا سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے ۔ایک انٹر ویو میں لیلیٰ نے کہا کہ میں کسی سے زیادہ امیدیں لگانے

کی قائل نہیں کیونکہ جب کسی سے جڑی امید ٹوٹتی ہے تو یہ بڑا تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو دل کو اچھا لگے وہی کرتی ہوں ،کسی کی بلا وجہ مداخلت یا تنقید کو خاطر میں نہیں لاتی اور اپنے کام سے کام رکھتی ہوں فارغ اوقات میں پرانی غزلیں اور ادبی کتابیں پڑھنا میرا بہترین مشغلہ ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…