ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا بھی زیادتی کا نشانہ بن گئی،افسوسناک انکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی کئی مشہور اداکارائیں اپنے ساتھ جنسی زیادتی کااعتراف کرچکی ہے لیکن اب ایک اورمعروف اداکارہ پرینیتی چوپڑانے انکشاف کیاہے کہ اس کوکم عمری میں ہی جنسی طو رپرہراساںکیاجاتارہا۔پرینیتی چوپڑاجوکہ معروف بالی ووڈاداکارہ پریانکاچوپڑاکی چچازادہیں نے اپنے بارے میں یہ انکشاف ممبئی میں ’’ویمن سیلف ڈیفنس گریجویشن ڈے‘‘ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی کے دوران کیا۔

انہوں نے انکشاف کیاکہ اسی جگہ ان کوجنسی طورپرہراساں کیاگیاتھا۔انہوں نے مزید بتایاکہ جب مجھے جنسی طو رپرہراساں کیاگیاتواس کے بعد میں سکول جاتے ہوئے ڈرتی تھی جس کی وجہ پڑھائی پرتوجہ نہ دے سکی ا ورنالائق ہوگئی تھی کیونکہ مجھے سکول جاتے اورواپس آتے وقت لڑکے چھیڑتے تھے ،بس یاگاڑی میں اس لئے سکول جانہیں سکتی تھی کہ میراگھرانہ بہت غریب تھااورسائیکل پرسکول جاتی تھی ۔اوروالدین نے بھی اس معاملے میں میراساتھ نہیں دیاتھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…