بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

صبا قمر کی ’’ہندی میڈیم‘‘ فلم بینوں کو متاثر نہ کر سکی

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)پاکستانی اداکارہ صباقمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ باکس آفس پر کمال نہ دکھا سکی۔صبا قمر کی پہلی بولی وڈ فلم’’ہندی میڈیم‘‘ اور شردھا کپور کی فلم’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ ایک ساتھ نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ صبا قمر کی فلم پہلے روز باکس آفس پر کوئی خاطر خواہ کمائی نہیں کرسکی

شردھا کی فلم’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ نے باکس آفس پر اسے مات دیدی۔عرفان خان اور صباقمر کی فلم 2 بھارتی ریاستوں میں ٹیکس فری ہونے کے باوجود فلم بینوں کی توجہ نہ حاصل کرسکی اور فلم نے پہلے روزصرف 2 کروڑ 81 لاکھ کی کمائی کی۔اس کے مدمقابل فلم ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘نے پہلے روز 10 کروڑ 27 لاکھ کا بزنس کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…