بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

آنند اہوجا سے تعلقات میرا نجی معاملہ ہے‘سونم کپور

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ آنند اہوجا سے تعلقات میرا نجی معاملہ ہے اور اس حوالے سے کسی سے نہ کچھ چھپاؤں گی اور نہ ہی کچھ بات کروں گی۔بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انتہائی کم عرصے میں نہ صرف فلم نگری میں جگہ بنائی بلکہ اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کے دل بھی جیتے ہیں

آج کل اداکارہ کا اپنے قریبی دوست آنند اہوجا کے ساتھ معاشقے کا بھی خوب چرچا ہے۔ ایک شو کے دوران جب اداکارہ سے آنند اہوجا سے تعلقات کے حوالے سے سوال کیا گیا تو سونم کپور بھڑک اٹھیں اور تلخ لہجے میں کہا کہ میں اس بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتی۔ میری نجی زندگی سے متعلق تمام چیزیں میرے اختیار میں ہونی چاہئیں کیونکہ میری زندگی میں دیگر ہر چیز بکھری ہوئی ہے، لوگ میرے بارے میں سوشل میڈیا پر پتہ نہیں کیا کچھ کہتے اور رائے قائم کرتے ہیں لہذا میری زندگی میں شامل ہونے والوں کو مجھے تحفظ دینے کی ضرورت ہے۔سونم کپور کا کہنا تھا جو شخص میری زندگی میں آ رہا ہے یہ اس کے ساتھ ناانصافی ہے کہ اس کے بارے میں بات کی جائے، میں کسی کی بھی زندگی کے نجی معاملات میں بات کرنے پر یقین نہیں رکھتی لہذا میں اس بارے میں کچھ چھپاؤں گی تو نہیں لیکن کچھ بات بھی نہیں کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…