جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

’’صبا قمر کی بھارت میں نئی فلم کی ریلیز ‘‘

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ صباقمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ باکس آفس پر کمال نہ دکھا سکی۔صبا قمر کی پہلی بالی ووڈ فلم’’ہندی میڈیم‘‘ اور شردھاکپور  کی فلم’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ ایک ساتھ نمائش کے لیے پیش کی گئیں، صبا قمر کی فلم  پہلے روز باکس آفس پر کوئی خاطر خواکمائی نہیں کرسکی اور شردھا کی فلم’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ نے باکس آفس پر اسے مات دے دی ۔

عرفان خان اورصباقمر کی فلم  2 بھارتی ریاستوں میں ٹیکس فری ہونے کے باوجود فلم بینوں کی توجہ نہ حاصل کرسکی اور فلم نے  پہلے روزصرف  2 کروڑ81 لاکھ کی کمائی کی،اس کے مدمقابل فلم’’ہاف گرل فرینڈ‘‘نے پہلے روز 10 کروڑ 27 لاکھ کا بزنس کیا۔واضح رہے کہ  فلم’’ہندی میڈیم‘‘ میں عرفان خان اور صبا قمر جب کہ ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ میں شردھا کپور اور ارجن کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…