بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان نے دریا دلی کی ایک اور مثال قائم کردی

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی)بالی ووڈ دبنگ سلمان خان جہاں تحفے تحائف دینے اور ساتھی اداکاروں کی مدد کرنے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں تو وہیں اپنے ساتھ رہنے والے لوگوں کا بھی خاص خیال کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے باڈی گارڈز کو مزے کروا دیئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے باڈی گارڈز پر مہربان ہو گئے ہیں اور اپنے 15 محافظوں کو ذاتی خرچ پر دبئی کی سیر و سیاحت کے لیے ساتھ لے گئے ہیں جہاں انہیں سیر و تفریح کے ساتھ ساتھ شاپنگ بھی کرائیں گے۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…