جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

میرے والد کا انتقال ہوا تومیں صرف14سال کاتھا،جب گاڑی میں لاش رکھی اور واپس جانے لگا تو۔۔! شا ہ رخ خان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)میرے والد کا انتقال ہوا تومیں صرف14سال کاتھا،جب گاڑی میں لاش رکھی اور واپس جانے لگا تومیری والدہ مجھے گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا تو بہت حیران ہوئیں اورانہوں نے مجھ سے پوچھا کہ تم نے گاڑی چلانا کب سیکھی ؟ شاہ رخ خان نے بتایا کہ اس وقت میرا اپنی والدہ کو جواب تھا کہ بس ! ابھی ابھی سیکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ وقت تھا جب میں نے دنیا میں آگے بڑھنے کے طریقے سیکھے

انہوں نے اپنی زندگی کے مزید واقعات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری عمر پچاس سال سے زائد ہوچکی ہے لیکن میں اپنی فلموں میں آج بھی اکیس سال کے لڑکے کی طرح کا برتاؤ کرتاہوں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ابھی تک بوٹوکس کا استعمال نہیں کرتے انہوں نے کہا کہ میرے چاہنے والوں نے یہ تسلیم کرلیا ہے کہ میں ہی دنیا کا بہترین عاشق ہوں جبکہ حقیقت میں میں اپنی اصل زندگی میں بالکل بھی ایسا نہیں ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…