جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

آرین کی گرل فرینڈ سے پیداہونیوالا بچہ کون ہے؟،شاہ رُخ خان نے اپنے بیٹے کے بارے میں زیرگردش افواہوں کا جواب دیدیا

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(نیوزڈیسک)آرین کی گرل فرینڈ سے پیداہونیوالا بچہ،شاہ رُخ خان نے اپنے بیٹے کے بارے میں زیرگردش افواہوں کا جواب دیدیا، تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آرین کے اس کی رومانیہ کی گرل فرینڈسے پیداہونیوالے بچے کے بارے میں افواہوں کی تردید کی ہے انہوں نے کہا کہ چار سال قبل میری بیوی اور میں نے فیصلہ کیا کہ ہمیں تیسرا بچہ

چاہیے اور ہم نے سیروگیسی کے ذریعے اولاد پیدا کی انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انٹرنیٹ پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ بچہ ہمارا نہیں بلکہ ہمارے 15 سال کے بیٹے آرین کا بیٹا تھا جو اس کی رومانیہ کی گرل فرینڈ سے پیدا ہوا اور اس کے ساتھ ایک فرضی ویڈیو بھی تھی،ہمیں اس افواہ پر بہت افسوس ہوا۔انہوں نے ایسی کسی بھی بات کی سخت الفاظ میں تردید کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…