جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا کے معروف گلوکار جسٹن بیبر کو بھارت پہنچتے ہی بیوی مل گئی ، وہ لڑکی کون تھی اور کیوں پیچھے کرتی رہی ؟

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی )دنیا میں اپنی گلوکاری کے باعث مداح بنانے والے جسٹن بیبر کو بھارت پہنچتے ہی’ بیوی ‘مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق جسٹن بیبر کے بھارت آنے کے بعد ثناء شیخ ان کا ایئرپورٹ سے ہوٹل تک پیچھا کیا تاہم ہائی سیکیورٹی کی وجہ سے وہ بیبر سے ملاقات نہیں کر سکیں اور وہ گزشتہ رات ہونے والے ان کے کنسرٹ میں بھی پہنچ گئیں اور وہاں بھی ان سے ملاقات کی

کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہو پائیں ۔بھارتی شہر مبھشر کی رہنے والی 19سالہ ثناء شیخ نے خود کر راک سٹار جسٹن بیبر کی بیوی بتایا ہے ۔منگل کی شام کے کنسرٹ کے لئے پاپ اسٹار بیبر جیسے ہی ایئر پورٹ پر پہنچے انہو ںنے ان سے زبردستی ملاقات کرنے کی کوشش کی، سخت سیکورٹی کی وجہ سے وہ بیبر سے مل نہیں سکی، جس کے بعد انہوں نے انٹرنیشنل ایرپورٹ سینٹ ریجز ہوٹل تک بیبر کے قافلے کا پیچھا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…