جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

عمر شریف کے بارے میں ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کونمونیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث لاہور کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمر شریف کی حالات اچانک بگڑنے کے باعث انہیں نجی اسپتال کے آئی سی یو میں رکھاگیا ہے۔

واضح رہے کہ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے عمر شریف کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی طنزو مزاح کا استاد مانا جاتا ہے۔ عمر شریف نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلموں میں اداکاری سے کیا اس کے علاوہ   ان کے اسٹیج ڈرامے بنے جس میں ‘ بکرا قسطوں پر،اکبر اعظم ،بے بی سمجھا کرو’ قابل ذکر ہیں

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…