جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ابتدائی کیرئیر کے دوران یہ شرمناک کام کیا ، برسوں بعد جاوید شیخ نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )ابتدائی کیرئیر کے دوران یہ شرمناک کام کیا ، برسوں بعد جاوید شیخ نے بڑا اعتراف کر لیا , سینئر اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ ابتدائی کیرئیر کے دوران سفارشی طور پر کام کیا ،ریڈیو ، ٹی وی اور فلم میں ایکسٹر ارول کئے اور بعد میں اپنی محنت کے بعد موجودہ مقام تک پہنچا ہوں ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اپنے فلمی دور میں تما م ہیروئن کے ساتھ کام کیا مجھے سب سے زیادہ

خوبصورت اداکارہ نیلی لگتی تھیں ۔جاوید شیخ نے کہا کہ آج نئے ٹیلنٹ کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے ۔ فلم نامعلوم افراد میں اداکار محسن نے مجھے اپنی اداکاری سے متاثر کیا ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ مائرہ خان خوبصورتی میں پہلے نمبر پر جبکہ بشری انصاری ورسٹائل اداکارہ اور طلعت حسین بہترین اداکار ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…