جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سونم کپورکی شادی کی تیاریاں ، دلہا کون ہے ؟

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ میں کہا جا رہا ہے کہ سونم کپور بہت جلد اپنے دوست آنند آہوجا سے شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں اور دونوں بہت جلد اس خوشخبری کا اعلان بھی کر دیں گے۔ سونم ان دنوں اپنی فلم پدمان اور ویر دی ویڈنگ کی شوٹنگز میں مصروف ہیں

۔آنند آہوجا کا تعلق نئی دہلی سے ہے جو ایک کامیاب بزنس مین ہے۔ فیشن انڈسٹری میں انہوں نے بہت نام کمایا ہے۔ آنند آہوجا نے ابتدائی تعلیم امریکن سکول جبکہ ایم بی اے کی ڈگری ورٹھن بزنس سکول سے حاصل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…