جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا آخر سمارٹ کیوں دکھتی ہیں حیران کن وجہ بتا دی

datetime 1  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی سپر سٹاراداکارہ پریانکا چوپڑا کہتی ہیں کہ کھانے کی بہت شوقین ہوں اکثر اوقات شوٹنگ کے دوران چھپ کر برگر وغیرہ کھاتی رہتی ہوں‘ سمارٹنس ’’جین ‘‘کا کمال ہے۔ ایک غیر ملکی میگزین سے بات کرتے ہوئے ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نے کہا کہ

وہ خود کو جسمانی لحاظ سے فٹ رکھنے کیلئے زیادہ تگ و دو کی قائل نہیں تاہم فٹنس انکے جین میں ہے ،لہٰذا وہ کسی خاص ورزش کی ضرورت محسوس نہیں کرتیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی شوٹنگ اور جم میں بھی اکثر اوقات چھپ کر برگر وغیرہ سے استفادہ کرتی رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…