منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ قسمت بیگ قتل۔۔مجرموں نے با عزت بری ہونے کیلئے کتنے لاکھ روپے میں معاملات طے کر لئے؟

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل نے ادکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں گواہوں کے منحرف ہونے پر پانچوں ملزم بری کرنے کا حکم دے دیا۔ملزموں پر اداکارہ کو 2016 میں فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام تھا۔عدالت کے روبرو اداکارہ کی والدہ اور بہنوئی پیش ہوئے۔دونوں نے عدالت کو بتایا کہ رانا مزمل اور اس کے دیگر چار ساتھی ہماری بیٹی کے قاتل نہیں ہیں۔ہم اللہ کی رضا کے لیے

ملزموں کو معاف کرتے ہیں۔اداکارہ کے لواحقین کی جانب سے کیس سے منحرف ہونے پر ملزموں نے عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔جس کو عدالت نے گواہوں اور ورثا کے بیانات کی روشنی میں دیکھتے ہوئے منظور کر لیا اور رانا مزمل سمیت پانچوں ملزموں کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ قسمت بیگ کے قتل کیس میں مدعی اور ملزموں کے درمیان 60لاکھ روپے میں معاملات طے پا گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…