بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ونود کھنہ کی آخری رسومات میں رشی کپور برس پڑے ، بڑ ااعلان کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) ونود کھنہ کی آخری رسومات میں رشی کپور برس پڑے ، بڑ ااعلان کر دیا , ونود کھنہ کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے پر رشی کپور ساتھی فنکاروں پر سیخ پا ہوگئے اور کہا کہ نئے فنکاروں نے شرکت نہ کر کے اچھا تاثر نہیں دیا جبکہ پریانکا چو پڑا کی تقریب میں سارے ستارے موجود تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رشی کپور نے کہا کہ نئے فنکاروں نے

اْس شخص کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کی جنہوں نے اْن کے ساتھ کام کیا، نئے اداکاروں کا یہ عمل انتہائی شرمناک ہے، نئے لوگوں کو عزت کرنا سیکھنا پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ آج کی صورتحال دیکھنے کے بعد اندازہ کرسکتا ہوں کہ جب میں مروں گا تو مجھے کاندھا دینے کے لیے کوئی نہیں آئے گا کیونکہ انڈسٹری میں اب نام نہاد اسٹارز کا راج ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…