بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

آئی تو تھیں گھومنے پھرنے مگر معروف بھارتی اداکارہ نے پاکستان میں مزید قیام کی ٹھان لی

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق شیبا بھاگڑی چند روز قبل اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ پاکستان آئی تھیں جہاں انھوں نے

ننکانہ صاحب اور حسن ابدال سمیت دیگر شہروں میں مقدس مقامات کی زیارت کیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے مختلف شہروں میں مقیم اپنے رشتہ داروں اوردوستوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…