جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

’’کلبھوشن کوپھانسی کیا ہوئی رشی کپور کی پاکستان سے محبت بھی سامنے آگئی ‘‘ پاکستان بارے کیا بات کہہ دی ؟ جان کر آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکار رشی کپور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر کافی سرگرم آتے ہیں اور دلیریانہ انداز میں ٹویٹس بھی کرتے رہتے ہیں جن میں سے چند ایک پاکستان کے حق میں بھی ہوتی ہیں تاہم کل بھوشن یادیو کی پھانسی نے ان کا چہرہ بھی بے نقاب کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد رشی کپور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر جاری اپنے بیان میں پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں شامل کرنے کے مطالبہ پر معافی مانگ لی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’ معاف کر دو بھارت۔ فنکاروں، فلموں اور کھیل وغیرہ سے پاکستان کیساتھ امن بحال کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ صرف نفرت چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…