جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

ماہرہ خان نے عالیہ بھٹ اور دیپیکا پڈوکون کو مات دیدی

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان 2017ء میں سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ شاہ رخ خان کے مدمقابل فلم رئیس سے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کیا۔ اگرچہ فلم رئیس پابندی کی وجہ سے پاکستانی فلموں کی زینت نہ بن سکی تاہم اس فلم نے بھارت سمیت دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے اور لاکھوں ڈالرز کی کمائی کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم’’ رئیس ‘‘نے صرف بھارتی سینما گھروں

سے 21 ملین ڈالرز کی کمائی سمیٹی۔ جن اداکاراؤں کی فلموں نے زیادہ کمائی کی ان میں فلم قابل میں ریتھک روشن کے ہمراہ جلوہ گر ہونے والی یامی گوتھم دوسری اور جونی ایل ایل بی کی ہیروئن ہما قریشی تیسرے نمبر پر رہیں۔رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان نے اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم میں نہ صرف اپنی جاندار اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے بلکہ کمائی میں عالیہ بھٹ کی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ اور دیپکا جیسی سپر سٹار ہیروئن کی ہالی ووڈ فلم کو بھی پچھاڑ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…