جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

صبا قمر نے اپنی پہلی محبت کے بارے میں حیران کن انکشافات کر دیئے

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی پہلی محبت کے بارے میں حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں۔اور اپنی زندگی کے اس اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔معروف اداکارہ نے کہا کہ ان کی پہلی محبت شہزاد رائے تھے۔ ادکارہ نے مزید کہا کہ جب میں بالکل نوجوان تھی تب میں گلوکار شہزاد رائے پر مر

مٹی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران صباء قمر سے کئی سوال پوچھے گئے جن کے انہوں نے انتہائی دلچسپ جواب دئیے۔ فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ میں پسندیدہ ڈائیلاگ سے متعلق سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ آنکھیں لڑ گئی ہیں، گھنٹیاں بھی بج رہی ہیں۔پسندیدہ ڈائیلاگ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…