جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سمجھ نہیں آ رہی کس قسم کے انسان سے شادی کروں‘فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے‘سوناکشی سنہا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) اداکارہ سوناکشی سنہا کا جلد شادی کا کوئی ارادہ نہیں‘کیونکہ ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ کس قسم کے انسان سے شادی کرنی چاہیئے۔ اداکارہ سوناکشی سنہا سے ایک انٹرویو کے دوران ان کی شادی کے حوالے سسوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کا فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں

ہے جب انٹریو میں ان کی فٹنس کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اپنی ڈائٹ میں تھوڑی سی بھی تبدیلی آپ کو بہترین نتائج دیتی ہے، اسی لیے میں نے خوراک سے فاسٹ فوڈ کو بالکل ختم کر دیا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ آپ کی فٹنس اچھی ہو تو جسم پر زیب تن کیا جانے والا ہر لباس بھی آپ پر خوب جچتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…