جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان کو ہالی وڈکے ڈائر یکٹرنے اپنی نئی فلم میں کام کی پیشکش کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان کو ہالی وڈکے ڈائر یکٹرنے اپنی نئی فلم میں کام کی پیشکش کردی ۔تفصیلات کے مطابق اپنے انگلش گانوں کی وجہ سے شہر ت حاصل کر نیوالے پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان جو امر یکہ میں ہی

مقیم ہیں ان کو اب ہالی وڈ کے ڈائر یکٹر ڈیوڈ فنچرنے اپنی آنیوالی فلم میں کام کر نے کی پیشکش کردی ہے جسکے بعد اب علی زمان واحد پاکستانی ہوں گے جو ہالی وڈ کی کسی فلم میں کام کر یں گے اور امکان ہے کہ جلد انکے اس حوالے سے معاملات طے پا جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…